8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جھوٹے کا عبرتناک انجام

جھوٹے کا عبرتناک انجام

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کی سخت وعید

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

گزشتہ رات میرے پاس خواب میں دو آدمی آئے ۔ انہوں نے کہا جس شخص کو آپ نے دیکھا کہ اس کا جبڑا ( منہ کا نچلا حصہ) چیرا جارہا تھا، وہ سخت جھوٹا تھا۔ وہ ایک بات سنتا اور اسے پوری دنیا میں پھیلا دیتا تھا۔ قیامت تک اسے یہی سزا ملتی رہے گی ۔

(بخاری شریف حدیث نمبر 6096)

وضاحت: اس حدیث میں جھوٹ گھڑ نے سنی سنائی بات آگے پھیلانے اور افواہیں عام کرنے پر شدید عذاب کی وعید ہے۔ مومن وہ ہے جو صرف سچی ، پکی اور خیر والی بات آگے پہنچائے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ne irshad farmaya:

"Guzashta raat mere paas khwab mein do aadmi aaye. Unhon ne kaha jis shakhs ko aap ne dekha ke us ka jabra (munh ka nichla hissa) chira ja raha tha, woh sakht jhoota tha. Woh aik baat sunta aur usay poori duniya mein phaila deta tha. Qayamat tak usay yahi saza milti rahegi."

(Bukhari Sharif, Hadees Number: 6096)

Wazahat: Is hadees mein jhoot gharne, suni sunayi baat aage phailane aur afwahon aam karne par shadeed azab ki wa'eed hai. Momin woh hai jo sirf sachi, pakki aur khair wali baat aage pohnchaye.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال