السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا
تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا ، معاف کرو تمہیں معاف کر دیا جائے گا، ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جو صرف باتوں کا ہتھیار رکھتے ہیں ، ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنے گناہوں پر جانتے بوجھتے اصرار کرتے اور ڈٹے رہتے ہیں ۔
مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 6541
وضاحت: دوسروں پر رحم کریں اور ان کی غلطیوں کو معاف کریں۔ صرف باتیں کرنے کے بجائے اپنے عمل کی اصلاح کریں، کیونکہ جانتے بوجھتے گناہوں پر ڈٹے رہنا ہلاکت کا سبب بن سکتا ہے ۔
"Tum raham karo, tum par raham kiya jayega; maaf karo, woh tumhe maaf kar diya jayega. Halakat hai un logon ke liye jo sirf baaton ka hathiyar rakhte hain; halakat hai un logon ke liye jo apne gunahon par jaante-boojhte israr karte aur date rehte hain."
(Musnad Ahmad bin Hanbal, Hadith Number: 6541)