ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دعائے مصطفی کی برکت

04 May, 2026
دعائے مصطفی کی برکت

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

دعائے مصطفی ﷺ کی برکت کا اثر

حضرت ابو زید بن اخطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ :

رسول الله ﷺ نے اپنا دست مبارک میرے چہرے پر پھیرا اور میرے لیے دعا فرمائی۔

حضرت عزرہ رحمۂ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی) کہتے ہیں: وہ ایک سو بیس سال کی عمر تک پہنچے، پھر بھی ان کے سر کے صرف چند بال سفید ہوئے تھے۔

ترمذی شریف حدیث نمبر : 3629


Hazrat Abu Zaid bin Akhtab (Radi Allahu Ta'ala Anhu) bayan karte hain ke:

Rasool Allah ﷺ ne apna dast-e-mubarak mere chehrey par phera aur mere liye dua farmayi.

Hazrat Azrah (Rehmatullahi Ta'ala Alayh) jo ke ek Tabiee hain, kehte hain: Wo (Hazrat Abu Zaid) ek so bees (120) saal ki umar tak pahuche, phir bhi unke sar ke sirf chand baal sufaid huay thay.

Tirmidhi Shareef, Hadees Number: 3629

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: