8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

بهترین اسلام

بهترین اسلام

السلام عَلَيْكُم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْيْنِ الرَّحِيمِ

بهترین اسلام

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اسلام کے اعتبار سے مسلمانوں میں سے سب سے بہتر اسلام اس شخص کا ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان سلامت رہیں

(صحیح ابن حبان ، حدیث نمبر : 197)


The Prophet(PBUH) said:

According to Islam, the best Muslim is the one from whose tongue and hand other Muslims are safe.

(Sahih Ibn Hibban, Hadith No:197)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Islam ke aitbar se musalmanon mein se sab se behtar Islam us shakhs ka hai jis ki zaban aur hath se doosre musalman salamat rahein."

(Sahih Ibn Hibban, Hadees Number: 197)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال