ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

عمل سوچ سمجھ کر کریں

03 Aug, 2026
 عمل سوچ سمجھ کر کریں

السلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موت کا کوئی پتہ نہیں پر عمل سوچ سمجھ کر کریں

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

ہر بندہ اپنے آخری عمل پر جس پر وہ فوت ہوا اٹھایا جائے گا

(مشکوۃ المصابیح،حدیث نمبر: 5345)


The Prophet(PBUH) said:

Every person will be raised for their last deed on which they die.

(Mishkat al-Masabih, Hadith No:5345)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ne irshad farmaya:

Har banda apnay aakhri amal par, jis par woh fout hua, uthaya jaye ga.

(Mishkat-ul-Masabih, Hadith Number: 5345)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: