8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضور سے محبت کا اجر

حضور سے محبت کا اجر

السلام عليكم

:حضور خاتم النبیين ﷺ سے محبت کرنے کا اجر

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں

ایک شخص نے رسول اللہﷺ سے قیامت کے بارے میں پوچھا کہ

قیامت کب قائم ہوگی؟

اس پر آپﷺ نے فرمایا: کہ تم نے قیامت کے لیے تیاری کیا کی ہے؟

انہوں نے عرض کیا کچھ بھی نہیں ، سوائے اس کے کہ میں اللہ اور اس کے رسولﷺ سے محبت رکھتا ہوں۔

آپﷺ نے فرمایا کہ پھر تمہارا حشر بھی انہیں کے ساتھ ہوگا جن سے تمہیں محبت ہے۔

بخاری شریف حدیث نمبر 3688

اللہ عز وجل ہمیں حضور خاتم النبیینﷺ سے محبت کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی سیرت پر بھی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔


Hazrat Anas bin Malik r.a bayan karte hain:

Ek shakhs ne Rasool Allah ﷺ se Qayamat ke bare mein poocha ke Qayamat kab qaem hogi?

Is par aap ﷺ ne farmaya:
“Tum ne Qayamat ke liye kya tayari ki hai?”

Unhon ne arz ki: “Kuch bhi nahin, siwaye is ke ke main Allah aur us ke Rasool ﷺ se muhabbat rakhta hoon.”

Aap ﷺ ne farmaya:
“Phir tumhara hashr bhi unhi ke sath hoga jin se tumhein muhabbat hai.”

(Bukhari Shareef, Hadees number: 3688)

Allah hamein Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ se muhabbat karne ke sath sath aap ki seerat par bhi amal karne ki taufeeq ata farmaye.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال