ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اللہ سے کثرت سے مانگو

16 Mar, 2026
اللہ سے  کثرت سے مانگو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب کوئی شخص (اللہ تعالیٰ سے) کچھ مانگے تو کثرت سے مانگے کیوں کہ وہ اپنے پروردگار سے سوال کر رہا ہے۔

صحیح ابن حبان حدیث نمبر :889


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Jab koi shakhs (Allah Ta'ala se) kuch maange toh kasrat se maange kyunke woh apne Parwardigaar se sawal kar raha hai."

Sahih Ibn Hibban, Hadees Number: 889

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: