ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دیگر بیانات

پیر کامل کی نشانیاں

پیر کامل کی نشانیاں

 حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی نے پیر کامل کے متعلق ارشادفرمایا"پیر کامل الٰلہ تعالٰی رسول اکرمﷺ اور خلفائے راشدین کی صفات کا مظہر ہوتاہے" جو درج ذیل ہیں-

روزنامہ نوائے وقت کیلئے انٹرویو

روزنامہ نوائے وقت کیلئے انٹرویو

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری نے روزنامہ نوائے وقت کیلئے انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ فرقہ واریت کے ناسور نے وحدتِ اُمّت کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔

روزنامہ نئی بات سے خصوصی انٹرویو

روزنامہ نئی بات سے خصوصی انٹرویو

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری نے روزنامہ نئی بات کیلئے انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ دور حاضر میں مسلمانوں کو درپیش اہم مسائل کی وجہ دین سے دوری ہے۔