ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

یقین والوں کیلئے بہترین حکم

07 Jul, 2026
یقین والوں کیلئے بہترین حکم

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

یقین رکھنے والوں کے لیے رب العالمین کا فیصلہ

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اور یقین رکھنے والی قوم کے لئے حکم (دینے) میں اللہ تعالیٰ سے بہتر کون ہو سکتا ہے۔

پارہ نمبر 06 سورۃ المائدہ آیت نمبر 50


ALLAH SAID IN THE QURAN:

And who is better than Allah in (giving) judgment for a people who have firm faith.

Para No. 06 Sura Al-Ma'idah Verso No. 50


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Aur yaqeen rakhne wali qaum ke liye hukm (deene) mein Allah Ta'ala se behtar kaun ho sakta hai.

Para Number: 06, Surah Al-Ma'idah, Ayat Number: 50

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: