ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نعمتوں پر شکر مشکلات میں صبر

06 Nov, 2026
نعمتوں پر شکر مشکلات میں صبر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

نعمتوں پر شکر اور مشکلات میں صبر کریں

:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے

اور جب ہم انسان پر (کوئی) انعام فرماتے ہیں تو وہ ( شکر سے) گریز کرتا اور پہلو تہی کر جاتا ہے اور جب اسے کوئی تکلیف پہنچ جاتی ہے تو مایوس ہو جاتا ہے ( گویا نہ شکر کرنے والا ہے نہ صبر کرنے والا ) ۔

پارہ نمبر 15 ، سورۃ بنی اسرائیل، آیت نمبر 83

وضاحت: نعمت ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اور مشکل آنے پر مایوس نہ ہوں۔ خوشی ہو یا پریشانی، ہر حال میں اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں اور صبر سے کام لیں


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Aur jab hum insan par (koi) inaam farmate hain toh woh (shukr se) gurez karta aur pehlu-tehi kar jata hai aur jab usey koi takleef phonch jati hai toh mayus ho jata hai (goya na shukr karne wala hai na sabr karne wala)."

(Para No. 15, Surah Bani Israel, Ayat No. 83)

Wazahat:

Naamat milne par Allah Ta'ala ka shukr ada karein aur mushkil aane par mayus na hon. Khushi ho ya pareshani, har haal mein Allah Ta'ala par bharosa rakhein aur sabr se kaam lein.

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: