ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

قرآن کی مثل کوئی نہیں

07 Nov, 2026
قرآن کی مثل کوئی نہیں

السلام عليكم ورَحْمة الله وبركاتة

بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

فرمادیجئے : اگر تمام انسان اور جنات اس بات پر جمع ہو جائیں کہ وہ اس قرآن کے مثل (کوئی دوسرا کلام بنا) لائیں گے تو (بھی) وہ اس کی مثل نہیں لا سکتے اگر چہ وہ ایک دوسرے کے مددگار بن جائیں۔

پارہ نمبر 15 سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر 88


ALLAH SAID IN THE QURAN:

Say: 'If (all) humans and jinn were to come together to bring the equivalent of this Qur'an, they could not produce the like of it, even if they supported one another.'

Para No 15, Surah Bani Isra'il, Verse No 88


Allah Ta'ala ka farmaan-e-aali-shan hai:

"Farmadijiye: Agar tamam insan aur jinnat is baat par jama ho jayen ke woh is Quran ke misl (koi doosra kalam bana) layenge toh (bhi) woh is ki misl nahi la sakte agarche woh ek doosre ke madadgar ban jayen."

Para Number 15, Surah Bani Israel, Ayat Number 88

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: