ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

شیطان کے فریب سے بچیں

30 Sep, 2026
شیطان کے فریب سے بچیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

شیطان کے فریب سے بچیں

:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے

اور جوکوئی اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنائے تو واقعی وہ صریح نقصان میں رہا۔ شیطان انہیں ( غلط ) وعدے دیتا ہے اور انہیں (جھوٹی) اُمیدیں دلاتا ہے اور شیطان فریب کے سوا ان سے کوئی وعدہ نہیں کرتا۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے۔

پارہ نمبر 05 سورۃ النساء آیت نمبر 119، 121،120

وضاحت: شیطان انسان کو جھوٹی امید میں دلا کر اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے دور کرتا ہے، اس لیے ہمیں ہر حال میں شیطان کے بہکاوے سے بچنا اور اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری اختیار کرنا چاہیے ۔


Shaitan ke fareeb se bachein:

Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai: "Aur jo koi Allah Ta'ala ko chhod kar Shaitan ko dost banaye, toh waqai woh sareeh nuqsan mein raha. Shaitan unhein (ghalat) waade deta hai aur unhein (jhooti) umeed dilata hai aur Shaitan fareeb ke siva unse koi waada nahi karta. Yeh woh log hain jin ka thikana dozakh hai aur woh wahan se bhagne ki koi jagah na payenge."

(Para Number 05, Surah An-Nisa, Ayat Number 119, 120, 121)

Wazahat: Shaitan insan ko jhooti umeed dila kar Allah Ta'ala ki itaat se door karta hai, is liye hamein har haal mein Shaitan ke behkaye se bachna aur Allah Ta'ala ki farmanbardari ikhtiyar karni chahiye.

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: