السلام عليكم
بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے
مگر وہی شخص (بروز قیامت نفع مند ہوگا) جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سلامتی والے بے عیب دل کے ساتھ حاضر ہوا۔
پارہ نمبر 19 سورۃ الشعراء آیت نمبر 89
---------------------------------
ALLAH SAID IN THE QURAN:
But he alone (will be the gainer) who appears before the presence of Allah with a heart protected (from) and pure (of all evils).
Para No.19 Surah Al-Shuara Verse No.89