ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سب کو رب کی طرف لوٹنا

11 Nov, 2025
سب کو رب کی طرف لوٹنا

السلام عليكم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے

اے میرے بندوں! جو ایمان لے آئے ہو بیشک میری زمین کشادہ ہے سو تم میری ہی عبادت کرو۔ ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے پھر تم ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے۔

پارہ نمبر 21 سورۃ العنکبوت آیت نمبر 57،56


Allah Ta‘ala ka Farmaan Aaleeshaan hai:


Aye mere bandon! Jo iman lae aaye ho, beshak meri zameen kushadah (wasee‘) hai, to tum meri hi ibadat karo. Har jaan maut ka maza chakhne wali hai, phir tum hamari hi taraf lautaye jaoge۔

Parah No. 21 – Surah Al-‘Ankaboot, Ayat No. 56–57

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: