8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کے جانور کا گوشت

قربانی کے جانور کا گوشت

السلام علیکم

بسم الله الرحمن الرحيم

قربانی کے جانور کا گوشت

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

قربانی کے گوشت میں سے ) تم خود (بھی) اس میں سے کھاؤ اور قناعت (صبر) سے بیٹھے رہنے والوں کو اور سوال کرنے والے (محتاجوں) کو (بھی) کھلاؤ۔ اس طرح ہم نے (قربانی کے جانوروں کو) تمہارے تابع کر دیا ہے تا کہ تم شکر بجا لاؤ۔

پارہ نمبر 17 سورۃ الج آیت نمبر 36


ALLAH SAID IN THE QURAN:

(Of the meat of the sacrifice)Eat of it and(also) feed those who are sitting contented as well as the(needy) who beg. We have, this way, subjected them to you so that you may give thanks.

Para no 17 Surah Al-Hajj verse no 36


Allah Ta'ala ka farman-e-alishan hai:

"(Qurbani ke gosht mein se) tum khud (bhi) us mein se khao aur qanaat (sabr) se baithe rehne walon ko aur sawal karne wale (muhtajon) ko (bhi) khilao. Is tarah Hum ne (qurbani ke janwaron ko) tumhare tabay kar diya hai take tum shukr baja lao."

(Para Number: 17, Surah Al-Haj, Ayat Number: 36)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال