8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اولاد کا فیصلہ اللہ کے ہاتھ

اولاد کا فیصلہ اللہ کے ہاتھ

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

بیٹا ملے، بیٹی ملے، کچھ نہ ملے ہر حال میں شکر کیجئے

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے ۔ وہ جو چاہے پیدا کرے ۔جسے چاہے بیٹیاں عطا فرمائے اور جسے چاہے بیٹے دے یا انہیں بیٹے اور بیٹیاں دونوں ملا دے اور جسے چاہے بانجھ کر دے، بیشک وہ علم والا، قدرت والا ہے۔

(پارہ نمبر 25 سورۃ الشوریٰ آیت نمبر 50/49)


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Aasmanon aur zameen ki saltanat Allah hi ke liye hai. Woh jo chahe paida kare. Jise chahe betiyan ata farmaye aur jise chahe bete de, ya unhein bete aur betiyan dono mila de, aur jise chahe baanjh kar de, beshak woh ilm wala, qudrat wala hai.

(Parah number 25, Surah Ash-Shura, Ayat number 49-50)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال