8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

نعمتوں کے بارے میں پوچھ

نعمتوں کے بارے میں پوچھ

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

پھر (قیامت کے دن) تم سے (اللہ تعالیٰ کی) نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا(کہ تم نے انھیں کہاں کہاں اور کیسے کیسے خرچ کیا تھا)

(پارہ نمبر: 30 ،سورۃ التکاثر، آیت نمبر: 08)


ALLAHSAID IN THE QURAN:

Then on that Day, you will certainly be questioned about the bounties (given to you by Allah and the way you consumed them).

(Paragraph No:30, Surah Al-Takathur, Verse No:08)


Allah Ta'ala ka Farman-e-Alishan hai:

Phir (Qayamat ke din) tum se (Allah Ta'ala ki ) ne’maton ke baare mein zaroor poocha jaye ga (ke tum ne unhein kahan kahan aur kaise kaise kharch kiya tha).

(Para Number: 30, Surah At-Takathur, Ayat Number: 08)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال