8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مال اور اولاد آزمائش

مال اور اولاد آزمائش

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض آزمائش ہی ہیں، اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بہت بڑا اجر ہے۔ پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو جس قدرتم سے ہو سکے اور (اس کے احکام) سنو اور اطاعت کرو اور اس کی راہ میں خرچ کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہوگا، اور جو اپنے نفس کے بخل ( کنجوسی، خود غرضی یا دل کی تنگی) سے بچا لیا جائے سو وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔

پارہ نمبر 28 سورۃ التغابن آیت نمبر 16/15


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Tumhare maal aur tumhari aulaad mahz aazmaish hi hain, aur Allah Ta'ala ki bargah mein bohat bara ajar hai. Pas tum Allah Ta'ala se darte raho jis qadar tum se ho sake aur (Us ke ahkaam) suno aur ita'at karo aur Us ki raah mein kharch karo, yeh tumhare liye behtar hoga, aur jo apne nafs ke bukhl (kanjoosi, khud-gharzi ya dil ki tangi) se bacha liya jaye, so wahi log falah pane wale hain.

Para Number: 28, Surah At-Taghabun, Ayat Number: 15-16


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال