مال کی حرص سے بچیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
بسم الله الرحمن الرحيم
:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے
اور (تم) مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو۔
پارہ نمبر 30، سورۃ الفجر، آیت نمبر 20
وضاحت: مال جمع کرنے کی خواہش میں اتنے آگے نہ بڑھیں کہ حلال و حرام کا فرق بھول جائیں۔ دوسروں کے مال پر نظر رکھنے کے بجائے اپنی محنت سے حلال کمائیں۔ ضرورت مندوں کی مدد کریں اور اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں۔ یادرکھیں ! مال ہمارے ساتھ قبر میں نہیں جائے گا بلکہ ہمارے اعمال ساتھ جائیں گے
Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:
Aur (tum) maal se bohat zyada mohabbat rakhte ho.
(Para Number 30, Surah Al-Fajr, Ayat Number 20)
Wazahat: Maal jama karne ki khwahish mein itne aage na barhein ke halal o haram ka farq bhool jayein. Dusron ke maal par nazar rakhne ke bajaye apni mehnat se halal kamayein. Zaruratmandon ki madad karein aur Allah Ta'ala ki di hui nematon par shukr ada karein. Yaad rakhein! Maal hamare sath qabr mein nahi jayega balke hamare aamal sath jayenge.