8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جو اللہ تعالیٰ چاہے

جو اللہ تعالیٰ چاہے

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اور تم خود کچھ نہیں چاہ سکتے سوائے اس کے جو اللہ تعالیٰ چاہے بے شک اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے۔

پارہ نمبر 29 سورۃ الدھر آیت نمبر 30

-----------------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

And you cannot wish anything yourselves except what Allah wills Indeed Allah is All Knowing Most Wise.

Para No.29 Surah Al-Dharr Verse No.30


مزید پوسٹ: