ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ایمان والے

26 Jun, 2025
ایمان والے

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:

ایمان والے تو صرف وہ لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول (ﷺ) پر ایمان لائے ، پھر شک میں نہ پڑے اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے اموال اور اپنی جانوں سے جہاد کرتے رہے، یہی وہ لوگ ہیں جو ( دعوائے ایمان میں) سچے ہیں۔

پارہ نمبر 26 سورۃ الحجرات آیت نمبر 15

-----------------------------

Allah Ta'ala ka farmaan aalaishaan hai:

"Emaan wale to sirf woh log hain jo Allah Ta'ala aur us ke Rasool ﷺ par emaan laaye, phir kisi shak mein nahi paday, aur Allah ki raah mein apne maalon aur jaanon ke saath jihad karte rahe — yahi log apne da‘wa-e-imaan mein sachay hain."

Para No. 26 – Surah Al-Hujurat – Ayat No. 15

------------------------------

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: