ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ایمان اور نیک اعمال بخشش کا ذریعہ

04 Oct, 2026
ایمان اور نیک اعمال  بخشش کا ذریعہ

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

ایمان اور نیک اعمال اللہ تعالی کی بخشش کا ذریعہ ہیں

:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے

اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وعدہ فرمایا ہے (کہ) ان کے لئے بخشش اور بڑا اجر ہے۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخ (میں جلنے) والے ہیں۔

پارہ نمبر 06 سورۃ المائدہ آیت نمبر 10/9


Allah Ta'ala ka Farman-e-Aalishan hai:

"Allah Ta'ala ne aisy logon se jo iman laye aur naik amal karte rahe wada farmaya hai (ke) unke liye bakhshish aur bada ajr hai. Aur jin logon ne kufr kiya aur hamari aayton ko jhutlaya wahi log dozakh (mein jalne wale) hain."

Para Number: 06, Surah Al-Ma'idah, Ayat Number: 9-10

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: