8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

دوزخی اور جنتی

دوزخی اور جنتی

السلام علَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

:الله تعالى کا فرمان عالیشان ہے

ہاں واقعی جس نے برائی اختیار کی اور اس کے گناہوں نے اس کو ہر طرف سے گھیر لیا تو وہی لوگ دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں اور جولوگ ایمان لائے اور (انہوں نے) نیک عمل کیے تو وہی لوگ جنتی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں

(پارہ نمبر: 01 سورۃ البقرہ، آیت نمبر: 82/81)


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Haan waqai jis ne burai ikhtiyar ki aur us ke gunahon ne us ko har taraf se gher liya to wohi log dozakh wale hain, woh us mein hamesha rehne wale hain. Aur jo log imaan laaye aur unhon ne nek aamaal kiye to wohi log jannati hain, woh us mein hamesha rehne wale hain.

(Para number: 01, Surah Al-Baqarah, Ayat number: 81/82)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال