8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ہلاکت سے بچاؤ

ہلاکت سے بچاؤ

السلام عَلَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرو اور (اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرکے ) اپنے ہی ہاتھوں خود کو بلاکت میں نہ ڈالو اور نیکی اختیار کرو بیشک اللہ تعالیٰ نیکو کاروں سے محبت فرماتا ہے

(پارہ نمبر :02 ، سورۃ البقرہ، آیت نمبر: 195)


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Aur Allah Ta'ala ki raah mein kharch karo aur (Allah Ta'ala ki nafarmani karke) apne hi haathon khud ko halakat mein na dalo aur neki ikhtiyar karo. Beshak Allah Ta'ala nekokaron se muhabbat farmata hai.

(Para number: 02, Surah Al-Baqarah, Ayat number: 195)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی نصیحت | آج کا سوال