عَلَيْكُم اسلام ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم
:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے
اگر تم اللہ تعالیٰ کو ( اخلاص اور نیک نیتی سے ) اچھا قرض دو گے ( یعنی راہ خدا میں خرچ کرو) تو وہ (اللہ تعالیٰ) اسے تمہارے لئے کئی گنا بڑھا دے گا اور تمہیں بخش دے گا، اور اللہ تعالیٰ بڑا قدر شناس ( قدردان) ہے بُردبار (نرمی والا) ہے۔
پارہ نمبر 28 سورۃ التغابن آیت نمبر 17
وضاحت: اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنا دراصل اپنے ہی لیے بھلائی کا سامان ہے۔ جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے دیا جائے، وہ کم نہیں ہوتا بلکہ کئی گنا بڑھ کر ملتا ہے۔ انسان جب اخلاص سے دیتا ہے، اللہ تعالی اسکے گناہ بھی معاف کرتا ہے اور اس کے مال میں برکت بھی عطا فرماتا ہے۔
Allah Ta'ala ka Farman-e-Aalishan hai:
Tarjuma: Agar tum Allah Ta'ala ko (ikhlas aur naik niyati se) accha qarz do ge (yaani rah-e-khuda mein kharch karo ge) to wo (Allah Ta'ala) isay tumhare liye kai guna barha dega aur tumhein bakhsh dega, aur Allah Ta'ala bara Qadar-shinas (Qadardan) hai, Burdbat (narmi wala) hai.
(Para Number 28, Surah At-Taghabun, Ayat Number 17)
Wazahat: Allah Ta'ala ke raste mein kharch karna dar-asal apne hi liye bhalayi ka saman hai. Jo maal Allah Ta'ala ki raza ke liye diya jaye, wo kam nahi hota balkay kai guna barh kar milta hai. Insan jab ikhlas se deta hai, Allah Ta'ala uske gunah bhi maaf karta hai aur uske maal mein barkat bhi ata farmata hai.