ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

اللہ کی ملاقات کو جھٹلا دیا

06 Oct, 2025
اللہ کی ملاقات کو جھٹلا دیا

السلام عليكم

بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:اللہ تعالی کا فرمان عالیشان ہے

پس ایسے لوگ نقصان میں رہے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی ملاقات کو جھٹلا دیا۔

پارہ نمبر 7 سورۃ الانعام آیت نمبر 31

-----------------------------------------------

ALLAH SAID IN THE QURAN:

So those who belie their meeting with Allah incur loss.

Para No.07 Surah Al-An'am Verse No.31


Allah Ta'ala ka farmaan-e-aaliyashan hai:

“Pas aisay log nuqsaan mein rahe jinhu ne Allah Ta'ala ki mulaqaat ko jhutla diya.”

Para Number 7, Surah Al-An’aam, Ayat Number 31

تمام آج کی آیت دیکھیں

مزید پوسٹ: