السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
بسم الله الرحمن الرحيم
:الله تعالى کا فرمان عالیشان ہے
اے ایمان والو! تم اللہ تعالیٰ کے (اس) انعام کو یاد کرو (جو) تم پر ہوا جب قوم (کفار) نے یہ ارادہ کیا کہ اپنے ہاتھ ( قتل و ہلاکت کے لئے ) تمہاری طرف دراز کریں تو اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ تم سے روک دیئے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
(پارہ نمبر: 06،سورۃ المائدہ، آیت نمبر : 11)
Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:
Aie iman walo! Tum Allah Ta'ala ke (is) inam ko yaad karo (jo) tum par huwa jab qoum (kuffar) ne yeh irada kiya ke apne hath (qatal-o-halakat ke liye) tumhari taraf daraz karein to Allah Ta'ala ne un ke hath tum se rok diye aur Allah Ta'ala se darte raho aur iman walon ko Allah Ta'ala hi par bharosa rakhna chahiye.
(Para Number: 06, Surah Al-Ma'idah, Ayat Number: 11)