8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سالانہ اجتماع 2011 کی خواتین انتظامیہ کی دعوت

26 Oct, 2011
انوار مدینہ
سالانہ اجتماع

سالانہ اجتماع 2011  کی خواتین انتظامیہ کی دعوت
سالانہ اجتماع 2011 کی خواتین انتظامیہ کی دعوت الحمد اللہ مورخہ 23 اکتوبر 2011 بروز اتور کو سالانہ اجتماع 2011 کی انتظامیہ میں شمولیت کرنے والیں تمام خواتین کے لیے ہمارے رہبر و رہنما جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی جانب سے خصوصی دعوت کا انتظام کیا گیا۔ اس موقع پر رہبر و رہنما نے اجتماع کے کامیاب انعقاد پر تمام انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور اجتماع میں ان کی طرف سے دی جانے والی خدمات کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

دعوت کے اختتام پر رہبرو رہنما کی جانب سے خواتین میں تحائف بھی تقسیم کیے۔

اسی بارے میں:


سالانہ روحانی اجتماع 2026 - تیسری میٹنگ

15 Sep, 2026

الحمد للّٰہ! ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کے انتظامات کے حوالے سے ہونے والی تیسری میٹنگ

مزید پڑھیں۔۔۔

32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

03 Sep, 2026

قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ

کی زیر قیادت جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کی دعوت عام

مزید پڑھیں۔۔۔

انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔