8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پولیس ملازمین کے لیے ۵۰۰ فی کس انعام

26 Oct, 2014
انوارمدینہ
سالانہ اجتماع

پولیس ملازمین کے لیے ۵۰۰ فی کس انعام

جامعہ انوار مدینہ کے زیر اہتمام اجتماع میں گزشتہ سالوں کی روایا ت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت فرمائی۔ اس بڑی تعداد میں موجود مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے جامع انوار مدینہ کے کارکنان کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے بھی بھرپور تعاون کیا۔ اس بے لوث تعاون پر سربراہ انوارمدینہ جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری صاحب نے نہ صرف ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام ملازمین میں ۵۰۰ روپے فی کس کے حساب سے انعام دینے کا بھی اعلان فرمایا جو اجتماع کے اختتام پر ان میں تقسیم کیا گیا۔

اللہ تعالٰی جامعہ انوار مدینہ کو ترقی اور نصرت عطا فرمائے اور اسی طرح لوگوں کی خدمت میں پیش پیش رکھے۔ امین۔


اسی بارے میں:


سالانہ روحانی اجتماع 2026 - تیسری میٹنگ

15 Sep, 2026

الحمد للّٰہ! ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کے انتظامات کے حوالے سے ہونے والی تیسری میٹنگ

مزید پڑھیں۔۔۔

32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

03 Sep, 2026

قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ

کی زیر قیادت جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کی دعوت عام

مزید پڑھیں۔۔۔

انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔