8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سالانہ اجتماع2013 کی روزنامہ جنگ میں اشاعت

25 Nov, 2013
انوار مدینہ
سالانہ اجتماع

 سالانہ اجتماع2013 کی روزنامہ جنگ میں اشاعت

اللہ کرے ایسا کرم تجھ پہ جہاں میں

انوار مدینہ تیری دھوم مچی ہو

انوارمدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ہونے والے28 ستمبر 2013 کے سالانہ اجتماع کی روز نامہ جنگ میں اشاعت خصوصی کی گئی۔

اس اجتماع میں ہر سال کی طرح جید علماء اکرام مشائخ عظام اور عالمی شہریت یافتہ نعت خواں نے بھر پور شرکت فرمائی۔ اور اجتماع کے آخر میں انوار مدینہ ویلفئیر سوسائیٹی والوں نے 5 عمرے کے ٹکٹ، 60 غریب بچیوں کیلئے شادی کے سامان کا اہتمام اور 100 طالب علموں کو تعلیمی وظائف دئیے گئے۔


اسی بارے میں:


سالانہ روحانی اجتماع 2026 - تیسری میٹنگ

15 Sep, 2026

الحمد للّٰہ! ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کے انتظامات کے حوالے سے ہونے والی تیسری میٹنگ

مزید پڑھیں۔۔۔

32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

03 Sep, 2026

قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ

کی زیر قیادت جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 2026 کی دعوت عام

مزید پڑھیں۔۔۔

انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔