8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

03 Sep, 2026
انوارمدینہ
سالانہ اجتماع

 32 واں سالانہ روحانی اجتماع 2026

سالانہ اجتماع — انوارِ مدینہ

10 اکتوبر 2026

ریلوے گریفن گراؤنڈ، مغلپورہ، لاہور

بعد از نمازِ ظہر تا فجر

ان شاء اللہ تعالیٰ، جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیر اہتمام قائدِ محترم پیرِ طریقت رہبرِ شریعت الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ قیادت 32 واں سالانہ روحانی اجتماع منعقد ہونے جا رہا ہے۔

نامور نعت خواں، علمائے کرام اور قراء کی شرکت سے یہ بابرکت محفل سجائی جائے گی۔

یہ محفل صرف ایک پروگرام نہیں —

یہ دل کی تازگی، روحانی سکون اور محبتِ رسول ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کرنے کا موقع ہے۔

آئیں — اور اپنوں کو بھی لائیں۔

دعوتِ عام: اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ دعوتِ خیر دوسروں تک بھی پہنچے۔


Saalana Ijtema — Anwaar-e-Madina 2026

10 October 2026

Railway Griffin Ground, Mughalpura, Lahore

Baad Namaz-e-Zuhr Ta Fajr

Insha’Allah Ta‘ala, Jamia Anwaar-e-Madina Qasmia ke zair-e-ehtemam aur Qaid-e-Mohtaram, Pir-e-Tariqat, Rahbar-e-Shariat, Al-Haj Pir Sufi Muhammad Shoukat Ali Qadri (دامت برکاتہم العالیہ) ki zair-e-qayadat 32wan Saalana Roohani Ijtema munaqid hone ja raha hai.

Is ba-barkat mehfil mein naamwar Naat Khawan, Ulama-e-Kiram aur Quraa-e-Kiram shirkat farmayenge.

Yeh mehfil sirf aik program nahi —

Yeh dil ki tazgi, roohani sukoon aur Muhabbat-e-Rasool ﷺ se apne dilon ko munawwar karne ka mauqa hai.

Aayein — aur apnon ko bhi laayein.

Dawat-e-Aam: Is paigham ko zyada se zyada share karein, taake yeh Dawat-e-Khair doosron tak bhi pohanch sake.


اسی بارے میں:


انوار مدینہ سالانہ اجتماع ۲۰۲۲

23 Sep, 2022

انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔

مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2017

18 Oct, 2017

سالانہ اجتماع 2017 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

سالانہ اجتماع ۴۰ ممالک میں دیکھا گیا

26 Oct, 2014

اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا

مزید پڑھیں۔۔۔