علم، امن اور محبت کا روحانی مرکز
جامعہ انوارِ مدینہ قاسمیہ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کی سرپرستی میں امن، محبت اور اسلامی عقائد کے سچے اصولوں پر کام کرنے والا ادارہ ہے — جہاں دینی و دنیاوی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے۔
آج کی دینی معلومات
05 Oct 2026انوار مدینہ سے متعلق
قائدِ محترم کی جانب سےجلیل القدر علمائے کرام کے اعزاز میں شیلڈز
شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی عبدالعلیم سیالوی دامت برکاتہم العالیہ اور حضرت علامہ مفتی محمد صدیق ہزاروی دامت برکاتہم العالیہ کی نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط تدریسِ قرآن و حدیث کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
32واں سالانہ روحانی اجتماع 2026 کی جھلکیاں
جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے 32ویں سالانہ روحانی اجتماع 2026 میں روحانی و علمی سرگرمیاں
32واں سالانہ اجتماع 2026 کی تیاریاں
32واں سالانہ اجتماع 2026 کی تیاریاں آخری مراحل میں۔ انوارمدینہ کارکنان کی محنت، خلوص اور جذبے کے ساتھ ہر انتظام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کا تعلیمی نظام
جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں دینی و دنیاوی تعلیم کے لیے کسی قسم کی فیس نہیں لی جاتی
مفت تعلیم
جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں دینی و دنیاوی تعلیم کے لیے کسی قسم کی فیس نہیں لی جاتی
دینی و دنیاوی تعلیم
طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ھے
بہترین اساتذہ
تمام کلاسیں مستند اسلامی اسکالرز اور ماہر قرآن ٹیوٹرز کے ذریعے چلائی جاتی ہیں
طلباء کو اہمیت
ہر طالب علم کو انفرادی توجہ دی جاتی ہے تاکہ طلباء ہر چیز کو موثر طریقے سے سیکھیں
خواتین اساتذہ
شریعت کی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے لیے الگ قابل اور ماہر خواتین ٹیوٹر ہیں
سرٹیفیکیٹ
تمام طلباء جو کامیابی سے اپنی تعلیم مکمل کرتے ہیں ان کو سرٹیفیکیٹ دیے جاتے ہیں