السلام عليكم
بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
آج کا سوال:
حضور خاتم النبیین ﷺ سے سچی محبت کے تقاضے کیا کیا ہیں؟
حضور خاتم النبیین ﷺ سے سچی و پکی محبت کے مندرجہ ذیل تقاضے ہیں
قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کو پڑھا اور سمجھا جائے اور عمل کیا جائے۔
رسول اللہ ﷺ کی مبارک سنتوں پر مکمل عمل کیا جائے۔
معراج مصطفی کا تحفہ یعنی پنج وقتہ نمازوں کو باجماعت ادا کیا جائے
رسول اللہﷺ کی سیرت طیبہ اخلاق کریمانہ اور حلیہ مبارکہ کو اپنایا جائے۔
رسول اللہﷺ کی آفاقی تعلیمات کو اقوام عالم میں پہنچایا جائے
رسول اللہﷺ کاذکر خیر کیا جائے اورکثرت سے درود شریف پڑھا جائے۔
روضہ رسولﷺ کی زیارت کا مشتاق اور آپ ﷺ کی شفاعت کا طلب گار ہے۔
قرآن وسنت کے نظام کو اپنے آپ پر اہل خانہ اور ملک وملت میں نافذ کرنے کی کوشش کی جائے۔
------------------------------------
Aaj ka sawal:
Huzoor Khatam-un-Nabiyyinﷺ se sachi muhabbat ke taqazay kya kya hain?
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ se sachi o pakki muhabbat ke mandarja zail taqazay hain: