8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اعتکاف میں مسجد سے نکلنا

اعتکاف میں مسجد سے نکلنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم اللہ الرحمن الرحيم

:آج کا سوال

کیا اعتکاف کرنے والا مسجد سے باہر نکل سکتا ہے؟

جواب: معتکف دوران اعتکاف مسجد سے باہر نکلا، تو اس کی حاجت دیکھی جائے گی آیا کہ حاجت طبعیہ ہے،شرعیہ ہے یا پھر حاجت ضرور یہ ہے؟

حاجت طبعیہ: وضوء فہل یا قضائے حاجت کیلئے نکلنا۔

حاجت شرعیہ: جیسے جماعت یا جمعہ کیلئے کسی دوسری مسجد میں جانا۔

حاجت ضروری : مثلاً بیماری یا کسی ایمر جنسی کی صورت میں نکلنا۔

ان میں پہلی اور دوسری حاجت کے سبب نکلنا، شرعا بالکل جائز ہے

جبکہ حاجت ضروریہ کی صورت میں اعتکاف فاسد ہو جائے گا۔

(بہار شریعت حصہ:5 صفحہ نمبر : 1023)


Aaj Ka Sawal: Kya Aitekaf karne wala masjid se bahar nikal sakta hai?

Jawab: Mutakif doran-e-Aitekaf masjid se bahar nikla, to uski hajat dekhi jayegi aaya ke hajat-e-tabiya hai, shariya hai ya phir hajat-e-zarooriya hai?

  • Hajat-e-Tabiya: Wuzu-e-fahal (ghusl) ya qaza-e-hajat (toilet) ke liye nikalna.

  • Hajat-e-Shariya: Jaise jamaat ya Jumma ke liye kisi doosri masjid mein jana.

  • Hajat-e-Zarooriya: Maslan bimari ya kisi emergency ki soorat mein nikalna.

In mein pehli aur doosri hajat ke sabab nikalna, shar'an bilkul jaiz hai jabke hajat-e-zarooriya ki soorat mein Aitekaf fasid ho jayega.

(Bahar-e-Shariat, Hissa: 5, Safa Number: 1023)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی آیت | آج کی نصیحت |