ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بارہ ربیع الاول جلوس

میلاد النبی ﷺ کا روحانی جلوس ۲۰۲۶

میلاد النبی ﷺ کا روحانی جلوس ۲۰۲۶

الحمدللہ ِ عید میلادالنبی ﷺ 2026 کے بابرکت اور پُرمسرت موقع پر روحانی جلوس جامعہ انوار مدینہ سے شروع ہواِ اور حضور شہنشاہِ ولایت حضرت داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار اقدس تک پہنچا۔

انوارمدینہ سالانہ جلوس ۲۰۲۲

انوارمدینہ سالانہ جلوس ۲۰۲۲

 میلاد النبیﷺ کا روحانی جلوس تاریخی اعتبار سے جامعہ انوار مدینہ کا وجود جب سے ہے اُس وقت سے پیر طریقت رہبر شریعت الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہ القدسیہ کی سرپرستی میں ہر سال ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

روحانی جلوس 2014

روحانی جلوس 2014

بسلسہ جشن آمد رسول ﷺ 12ربیع الاول کو مرکز انوار مدینہ سے غلامان مصطفی ﷺ کا عالیشان روحانی جلوس بعد از نماز فجر روانہ ہوگا ۔ صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ قیادت فرمائیں گے ۔