ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سب سے ناپسندیدہ شخص

21 Oct, 2025
سب سے ناپسندیدہ شخص

السلام عليكم

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ضدی اور جھگڑالو شخص کی مذمت

:حضور خاتم النبین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ اور قابلِ نفرت شخص وہ ہے جو سخت ضدی اور جھگڑالو ہو۔

سنن نسائی حدیث نمبر 5425


The Prophet(PBUH said:

The most detestable and hateful person in the sight of Allah Almighty is the one who is stubborn and argumentative.

Sunan An-Nisa'i Hadith No.5425


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

Allah Ta'ala ke nazdeek sab se na-pasandeeda aur qabil-e-nafrat shakhs woh hai jo sakht ziddi aur jhagaralu ho.

Sunan Nasai Hadees Number 5425

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: