ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

خوشحالی میں کثرت سے دعا کریں

22 Oct, 2026
خوشحالی میں کثرت سے دعا کریں

السلام عليكم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

خوشحالی میں کثرت سے دعا کریں

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جس شخص کو پسند ہو کہ مشکلات و مصائب کے وقت اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائے تو پھر اسے چاہیے کہ وہ خوشحالی میں کثرت سے دعائیں کرے ۔

مشکوۃ المصابیح ، حدیث نمبر 2240


The Prophet(PBUH) said:

"Whoever wishes that Allah Almighty accept his supplications during times of hardship and distress should make abundant supplications during times of ease and comfort."

Mishkat al-Masabih hadith no 2240


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ne irshad farmaya:

Jis shakhs ko pasand ho ke mushkilat aur masaib ke waqt Allah Ta'ala us ki dua qabool farmaye to phir usay chahiye ke woh khushhali mein kasrat se duayein kare.

Mishkat-ul-Masabih, Hadith number 2240.

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: