8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

یکم مئی مزدور ڈے

یکم مئی مزدور ڈے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

یکم مئی مزدور ڈے

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

تمہارے خادم تمہارے بھائی ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہارے ماتحت رکھا ہے پس جس کا بھائی اس کے ماتحت ہو اسے چاہیے کہ وہ اسے وہی کھلائے جو خود کھاتا ہے، اور وہی پہنائے جو خود پہنتا ہے اور ان پر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو اور اگر ایسا کام دو تو خود بھی ان کی مددکرو

(بخاری حدیث :31)

وضاحت: اسلام نے خادم اور ماتحت کام کرنے والوں کو بھائی قرار دے کر ان کے حقوق کو بلند مقام دیا ہے ،لہذا ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا ایمان کا حصہ ہے


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Tumhare khadim tumhare bhai hain, Allah Ta'ala ne unhein tumhare matahet rakha hai pas jis ka bhai us ke matahet ho usay chahiye ke woh usay wahi khilaye jo khud khata hai, aur wahi pehnaye jo khud pehanta hai aur un par un ki taqat se zyada bojh na dalo aur agar aisa kaam do to khud bhi un ki madad karo."

(Bukhari Hadith: 31)

Wazahat: Islam ne khadim aur matahet kaam karne walon ko bhai qarar de kar un ke huqooq ko buland maqam diya hai, lehaza un ke saath husn-e-suluk karna iman ka hissa hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال