ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

دھوکے سے بچیں

26 Oct, 2026
دھوکے سے بچیں

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسم الله الرحمن الرحيم

حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشادفرمایا

" جس نے ہمیں دھوکا دیاوہ ہم میں سے نہیں۔“

صحیح مسلم، حدیث نمبر 283

وضاحت: دھوکا صرف کاروبار میں نہیں، بلکہ لین دین، وعدوں اور روزمرہ معاملات میں بھی ہوتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ کسی سے بات کرتے یا معاملہ کرتے وقت حقیقت نہ چھپائیں اور کسی کا حق مارنے کی کوشش نہ کریں۔ سچا اور دیانت دار انسان ہی لوگوں کا اعتماد حاصل کرتا ہے


Hazoor Khatam-un-Nabiyyein ﷺ ne irshad farmaya:

"Jis ne hamein dhoka diya woh hum mein se nahi."

(Sahih Muslim, Hadees No. 283)

Wazahat: Dhoka sirf karobar mein nahi, balkay lain-den, wadon aur rozmarra mamlaat mein bhi hota hai. Humein chahiye ke kisi se baat karte ya mamla karte waqt haqeeqat na chhupayein aur kisi ka haq maarne ki koshish na karein. Sacha aur diyanat-daar insaan hi logon ka aitmad hasil karta hai.

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: