ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

وضو کے نشانات

22 Oct, 2025
وضو کے نشانات

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیینﷺ نے ارشاد فرمایا

میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھالے ( یعنی وضو ا چھی طرح کرے)۔

صحیح بخاری حدیث نمبر 136


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

Meri Ummat ke log wuzu ke nishanaat ki wajah se Qayamat ke din safed peshani aur safed haath paon walon ki shakal mein bulaye jaayenge.
To tum mein se jo koi apni chamak badhaana chahta hai to woh badhaaye (yaani wuzu achhi tarah kare).

Sahih Bukhari Hadees Number 136

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: