السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
در گزر کرنے والے تاجر کی بخشش:
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا جب کسی تنگ دست کو دیکھتا تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا کہ اس سے درگزر کر جاؤ شاید کہ اللہ تعالیٰ بھی ہم سے (آخرت میں) در گزر فرمائے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے (اس کے مرنے کے بعد ) اس کو بخش دیاـ
بخاری شریف حدیث نمبر 2078