8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

افطار قبولیت کا وقت

افطار  قبولیت کا وقت

السلام علَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

افطار دعاؤں کی قبولیت کا خاص وقت

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

تین آدمیوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں

روزه دارکی دعا افطار کے وقت

مظلوم كي دعا

عدل و انصاف کرنے والے حکمران کی دعا

(سنن ترمذی شریف ، حدیث نمبر : 2526)


Teen aadmiyon ki duaein radd nahi hotin:

Roza daar ki dua iftar ke waqt,

Mazloom ki dua,

Adl o insaaf karne wale hukmaran ki dua.

(Sunan Tirmizi Shareef, Hadees Number: 2526)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال