8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سورة الاخلاص پڑھنے کا انعام

سورة الاخلاص پڑھنے کا انعام

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:سورة الاخلاص پڑھنے کا انعام

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جس شخص نے سورۃ الاخلاص قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ دس مرتبہ مکمل پڑھی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک محل تعمیر فرما دیتا ہے۔

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یارسول اللهﷺ ! تب تو ہم بہت سے محل حاصل کر لیں گے۔

آپﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالی زیادہ عطا فرمانے والا اور پاک ہے۔

السلسلۃ الصحیحہ حدیث نمبر 2979


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Jis shakhs ne Surah Al-Ikhlas (Qul Huwa Allahu Ahad) das martaba mukammal parhi to Allah Ta'ala us ke liye jannat mein aik mahal tameer farma deta hai."

Hazrat Umar Raziallahu Ta'ala Anhu ne arz kiya: "Ya Rasool Allah ﷺ! Tab to hum bohat se mahal hasil kar lenge."

Aap ﷺ ne irshad farmaya:

"Allah Ta'ala ziyada ata farmane wala aur paak hai."

(Al-Silsilah Al-Sahihah, Hadith Number 2979)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال