ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

شعبان کا مہینہ

21 Jan, 2026
شعبان کا مہینہ

السلام عليكم

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ام المومنین حضرت عائشه بیان کرتی ہیں

کہ روزے رکھنے کے لیے رسول اللہ کو شعبان کا مہینہ سب سے زیادہ پسند تھا پھر آپ اسے رمضان ہی سے ملا دیتے تھے

سنن ابی داود حدیث: 2431


Ummul Momineen Hazrat Aisha narrates:

That Rasulullah () liked the month of Sha'ban the most for fasting, then he used to combine it with Ramadan.

(Sunan Abu Dawud,Hadith:2431)


Umm-ul-Momineen Hazrat Ayesha رضی اللہ عنہا bayaan karti hain ke

Roze rakhne ke liye Rasulullah ﷺ ko Sha’ban ka mahina sab se zyada pasand tha, phir aap ﷺ usay Ramzan hi se mila dete the.

(Sunan Abi Dawood, Hadith: 2431)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: