8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سابقہ امتوں کی بیماریاں

سابقہ امتوں کی بیماریاں

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

السلام عليكم

سابقہ امتوں کی بیماریاں:

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ

حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا:

میری امت میں سابقہ امتوں والی بیماریاں ہوں گی صحابہ کرام نے پوچھا:

یا رسول اللہ   سابقہ امتوں والی بیماریاں کیا ہیں؟

آپ نے ارشاد فرمایا:

اکٹر ( تکبر ) اترانا ( غرور سے چلنا یا بولنا ) مال جمع کرنا دنیا میں زیادہ دلچپسی ایک دوسرے کے ساتھ چھپی ہوئی دشمنی رکھنا ایک دوسرے کے ساتھ حسد کرنا بغاوت کرنا ( نافرمانی کرنا)۔

مستدرک الحاکم حدیث نمبر 7311




مزید پوسٹ: