8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اولاد پر خرچ کا عظیم اجر

اولاد پر خرچ کا عظیم اجر

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:

“اس آدمی سے بڑا اجر و ثواب والا کون ہو سکتا ہے جو اپنے چھوٹے بچوں پر خرچ کرتا ہے۔ جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ انہیں حرام چیزوں سے بچاتا ہے اور انہیں مالدار بناتا ہے۔”
(ترمذی شریف، حدیث 1966)

------------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

Who can have a greater reward than the man who spends on his young children, through whom Allah protects them from unlawful things and provides them with sustenance?"

Tirmidhi Sharif Hadith No. 1966


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال