8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

نیکیاں گناہوں کو مٹاتی ہیں

نیکیاں گناہوں کو مٹاتی ہیں

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:نیکیاں گناہوں کو مٹاتی ہیں

:حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا

جہاں بھی رہو اللہ تعالیٰ سے ڈرو، برائی کے بعد (جو تم سے ہو جائے) نیکی کرو جو برائی کو مٹادے گی اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ۔

ترمذی شریف، حدیث نمبر : 1987 )

وضاحت : جس طرح کپڑے جب گندے ہوتے ہیں تو بار بار دھونے سے صاف ہوتے ہیں اسی طرح گناہ بھی جب سرزد ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے چاہئیں تا کہ اعمال نامہ صاف ہو۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Jahan bhi raho Allah Ta'ala se daro, burai ke baad (jo tum se ho jaye) neki karo jo burai ko mita de gi aur logon ke sath husn-e-akhlaq se pesh aao."

Tirmidhi Shareef, Hadith Number: 1987

Wazahat: Jis tarah kapre jab gande hote hain to baar baar dhone se saaf hote hain, isi tarah gunah bhi jab sarzad ho jaye to zayada se zayada naik amaal karne chahiye taa ke amaal-nama saaf ho.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال