8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جمعہ میں جلد آنے کا ثواب

جمعہ میں جلد آنے کا ثواب

السلام عَلَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

:جمعہ کی نماز کے لیے جلدی آنے کی فضیلت

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب جمعہ کا دن آتا ہے تو مسجد کے ہر دروازے پر فرشتے کھڑے ہو جاتے ہیں اور سب سے پہلے آنے والے اور پھر اس کے بعد آنے والوں کو نمبر وار لکھتے جاتے ہیں۔ پھر جب امام ( خطبے کے لیے منبر پر) بیٹھ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے رجسٹر بند کر لیتے ہیں اور ذکر سننے لگ جاتے ہیں ۔

صحیح بخاری حدیث نمبر 3211


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne irshad farmaya:

"Jab Jumma ka din aata hai toh masjid ke har darwaze par farishte khare ho jate hain aur sab se pehle aane wale aur phir us ke baad aane walon ko number-waar likhte jate hain. Phir jab imam (khutbe ke liye) mimbar par baith jata hai toh yeh farishte apne register band kar lete hain aur zikr sunne lag jate hain."

(Sahih Bukhari, Hadees Number: 3211)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال