8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انصاف کرنے والے لوگ

  انصاف کرنے والے لوگ

السلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

انصاف کرنے والے لوگ دنیا میں انصاف کرنے کی بناء پر قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے موتیوں کے منبروں پر ہوں گے

(مستدرک حاکم، حدیث نمبر : 7006)


The Prophet(PBUH) said:

People who do justice will be on pulpits of pearls in front of Allah Ta'ala on the Day of Judgment because of doing justice in this world.

(Mustadrak al-Hakim, Hadith No:7006)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin (S.A.W) ne irshad farmaya:

"Insaaf karne wale log duniya mein insaaf karne ki bina par Qayamat ke din Allah Ta'ala ke samne motiyon ke minbaron par honge."

(Mustadrak Hakim, Hadith Number: 7006)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال