8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حقیقی مسکین کون؟

حقیقی مسکین کون؟

السلام علَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم

زكوة صدقات حقیقی مستحق تک

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

مسکین وہ نہیں جسے ایک دو لقمے در در پھرائیں۔ مسکین تو وہ ہے جس کے پاس مال نہیں لیکن اسے سوال سے شرم آتی ہے اور وہ لوگوں سے چمٹ کر نہیں مانگتا (مسکین وہ جو کھائے مگر بقدرضرورت نہ پاسکے)۔

بخاری شریف حدیث نمبر 1476


Huzoor Khatam-un-Nabiyyein ﷺ ne irshad farmaya:

Miskeen woh nahi jisay aik do luqmey dar dar phirayein. Miskeen to woh hai jis ke paas maal nahi lekin usay sawal se sharam aati hai aur woh logo se chimat kar nahi mangta (Miskeen woh jo khaye magar ba-qadr-e-zaroorat na pa sake).

Kitab: Bukhari Sharif Hadith Number: 1476


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال